اسلام آباد ، طالب علم قتل کیس، جے آئی ٹی تشکیل پولیس اہلکاروں کا 3روزہ جسمانی ریمانڈ

اسلام آباد ( وقائع نگار+وقائع نگار خصوصی +نوائے وقت رپورٹ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی فورس کے اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوان اسامہ کے کیس کی تفتیش کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی گئی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2KVMEGs
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.