لاہورایئرپورٹ پر شدید دھند، فلائٹ آپریشن متاثر

پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شدید دھند کے باعث متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہوگئیں، حدنگاہ20میٹررہ گئی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3b8irP4
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.