اے او کرکٹ کلب نے لاسال کو سترہ رنز سے شکست دی
ملتان(سپورٹس رپورٹر)اولین ینگسڑ کرکٹ کلب رجسٹرڈ ملتان کے زیرِ اہتمام دوسرا اعجاز انصاری میموریل ٹی ٹونٹی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں اے او کرکٹ کلب رجسٹرڈ ملتان نے لاسال کرکٹ کلب کو سترہ رنز سے شکست دی .مہمان خصوصی حافظ افضل اعوان صدر لاسال کرکٹ کلب رجسٹرڈ ملتان تھے اے او کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے چار کھلاڑیوں کے نقصان پر 193رنز بنائے. بعد ...۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3c4PBzG
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3c4PBzG
https://ift.tt/eA8V8J