جنوبی افریقہ مضبوط ٹیم ‘جیت کیلئے سخت محنت کرنا ہوگی : اظہر علی 

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان ٹیم میں شامل سینئر بلے باز اظہر علی نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ مضبوط ٹیم ہے جس کیخلاف کامیابی کیلئے تمام کھلاڑیوں کو سخت محنت کرنا ہوگی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2NjF5Kz
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.