فاف ڈوپلیسی پاکستان کی سرزمین پر ٹیسٹ میچ کھیلنے کیلئے بیتاب

کراچی(اسپورٹس رپورٹر )جنوبی افریقہ کے تجربہ کار مڈل آرڈر بیٹسمین فاف ڈوپلیسی کا کہنا ہے کہ یہ ایک ایسا لمحہ ہے کہ جو انہوں نے اب تک اپنی زندگی میں نہیں دیکھا، یہ تو جانتا تھا کہ یہاں محدود طرز کی کرکٹ تو کھیلی جارہی ہے مگریہ اندازہ نہیں تھا کہ اتنی جلدی طویل طرز کی کرکٹ بھی کھیلی جائے گی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2Nnx4UZ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.