پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ، بڑے براڈ کاسٹرز میچز دکھانے کیلئے تیار

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )ملک میں بین الاقوامی کرکٹ سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز نے دنیا کے نامور اور معروف براڈکاسٹرز کو پاکستان کرکٹ کی طرف متوجہ کردیا ہے، جنہوں نے سال 2023 تک کے لیے ایچ بی ایل پی ایس ایل اور پاکستان میں ہونے والی دوطرفہ ہوم سیریز کے میڈیا رائٹس حاصل کرنے شروع کردئیے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/362jJI2
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.