یم ایم بیگ کرکٹ اکیڈمی  کے قیام کا اعلان

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ناظم آباد جیمخانہ بلیوز کے زیر اہتمام ایم ایم بیگ کرکٹ اکیڈمی کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے کے سی سی اے زون سات کے سابق سیکریٹری اور ایم ایم بیگ کرکٹ اکیڈمی کے سرپرست اعلٰی مظہر اعوان کا کہنا تھا کہ ایم ایم بیگ کی زون سات کی کرکٹ کے حوالے سے گرانقدر خدمات ہیں جس کے اعتراف میں مذکورہ اکیڈمی کا قیام عمل میں لایا جارہا ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/396DDDX
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.