محمد حفیظ نے فکسرزکی ٹیم میں واپسی کی مخالفت کردی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )لاہورمحمد حفیظ نے فکسرز کی ٹیم میں واپسی کی مخالفت کردی،آل راؤنڈر نے کہا کہ محمد عامر میرے چھوٹے بھائیوں کی طرح ہیں لیکن میں کسی شخص کے نہیں جرم کیخلاف ہوں، ریٹائرمنٹ ان کا ذاتی فیصلہ ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3iAhHUM
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.