مصباح الحق کو ہٹانے کی خبروں  میں کو ئی صداقت نہیں : وسیم خان

لاہور (نمائندہ سپورٹس +نمائندہ سپورٹس ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان نے کہاہے کہ اینڈی فلاور کو مصباح الحق کی جگہ ہیڈ کوچ بنانے کی خبریں درست نہیں ہیں کیونکہ وہ اگلے 2 سال تک مصروف ہیں، ان سے معاہدے کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/38LAR6T
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.