مندر پر حملہ قابل مذمت‘ ملزموں کو معاف نہیں کیا جائے گا: طاہر اشرفی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) معاون خصوصی وزیر اعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہاہے کہ اقلیتوں کو خوفزدہ کرنے اور اقلیتوں کی عبادتگاہوں پر حملے کرنے والے عناصر کو معاف نہیں کیا جائے گا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3aZKUXh
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.