شمالی وزیرستان: نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، بنوںمیڈیکل کالج کے پروفیسر ڈاکٹرجاں بحق

پشاور(اے پی پی)شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی بائی پاس روڈ پرنامعلوم افرادکی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3nZQ34R
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.