سینٹ الیکشن پر صدارتی ریفرنس، آئین کی عدالتی تشریخ کے سب پابند ہوں گے: سپریم کورٹ

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ میں سینٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدراتی ریفرنس کی سماعت کے دوران عدالت نے قرار دیا کہ پارلیمنٹ قانون سازی کرتی ہے اور عدلیہ اسکی تشریح کرتی ہے، عدالت کی جانب سے آئین کی تشریح کے سب پابند ہوں گے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3slbQai
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.