مینز ‘ویمنزایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی ملتوی کرنے کا اعلان
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)ایشین ہاکی فیڈریشن کی جانب سے مینز ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی ڈھاکہ2021 اور ویمنز ڈھونگائی ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی 2021 ء ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/397rpLi
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/397rpLi
https://ift.tt/eA8V8J