لیورپول کا ہوم گراونڈ پر جیت  کا تسلسل 68 میچز بعد ٹوٹ گیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک )لیورپول کا ہوم گراونڈ پر ناقابل شکست رہنے کا تسلسل 68 میچز کے بعد ٹوٹ گیا ، برنلی نے انگلش پریمیئر لیگ میں لیور پول کو ایک گول سے ہرا دیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2Y4J2Fl
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.