آئینی، جمہوری طریقے سے وزیراعظم کو ہٹائیں گے، پرسوں احتجاج میں بھرپور شرکت ہوگی: بلاول

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نالائق اور نااہل حکومت کو عام شہری کے مسائل کا علم نہیں ہے جس کے باعث ہسپتال ملز کے 10 ہزار ملازمین کو بے روزگار کر دیا ہے جبکہ حکومت کی ساری پالیسی بھی ناکامی سے دوچار ہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/38Owvf8
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.