بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے میچ میں شکست دیدی
ملتان (سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش میں جاری ون ڈے میچز کی سیریز میں بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر 2-0 کی برتری حاصل کر لی۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3c2KKiD
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3c2KKiD
https://ift.tt/eA8V8J