ٹی ٹین لیگ کیلئے پاکستانی کرکٹرز  کو خصوصی ویزے جاری

ملتان (سپورٹس ڈیسک) ٹی ٹین لیگ کیلئے پاکستانی کرکٹرز کو خصوصی ویزے جاری کر دیئے گئے ، جس کے بعد لیگ کی مختلف ٹیموں میں شامل قومی کرکٹرز کی ابوظہبی روانگی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے،اعظم خان، سہیل تنویر، شرجیل خان اور آصف علی کی کراچی سے فلائٹ طے تھی، محمد عرفان، محمد حفیظ کے ساتھ کچھ آفیشلز کی لاہور سے روانگی ہوگی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3sOEQaC
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.