پاکستان کی نمائندگی کا خواب مکمل ہونے کا یقین تھا، سعود شکیل

کراچی(اسپورٹس رپورٹر ) سعود شکیل نے جنوبی افریقا کے خلاف قومی ٹیم میں موقع ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیشہ سے پاکستان کی نمائندگی کرنے کا خواب مکمل ہونے کا یقین تھا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2LXhH58
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.