حسن علی ٹی 10 لیگ سے دستبردار
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) فاسٹ بائولر حسن علی جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کے باعث ٹی ٹین ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئے ہیں۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3iwRjel
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3iwRjel
https://ift.tt/eA8V8J