کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 45 افراد جاں بحق، 2417 نئے مریض

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید45 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی کل تعداد 10ہزار863 ہوگئی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3nMq00P
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.