حالات جلد بدل جائیں گے، کھیلوں کو جاری رہنا چاہیے، کرسٹیانو رونالڈوq

ملتان (سپورٹس ڈیسک)اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے امید ظاہر کی ہے کہ کورونا پابندیوں سے متعلق حالات جلد بدل جائیں گے لیکن تب تک کھیلوں کو جاری رہنا چاہیے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2W0u8ia
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.