Latest Answer Key

ads

کرونا کا مرض پھیل رہا‘ سیاسی‘ مذہبی قوتیں اجتماعات سے گریزکریں: طاہر اشرفی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) نمائندہ خصوصی وزیر اعظم پاکستان برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا وبا ہے جس سے توکل الی اللہ اور احتیاطی تدابیر کے ساتھ نجات پانی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3lCRIvS
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.