یاسر شاہ کا فین کو ٹیسٹ کیپ کا تحفہ
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ میں یاسر شاہ نے تماشائیوں میں موجود اپنے ایک مداح کو اہم تحفہ دیا جو ان کی ٹیسٹ کیپ ہے جو کسی بھی ٹیسٹ کرکٹر کیلئے اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/34Vm2fx
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/34Vm2fx
https://ift.tt/eA8V8J