پچ بلے بازوں کیلئے مشکل‘بیٹنگ چیلنج‘لمبی پارٹنر شپ کی کوشش کرینگے : اظہر علی 

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس )قومی ٹیم کے بلے باز اظہر علی نے کہا ہے کہ پہلے ٹیسٹ میچ میں اب پچ پر بیٹسمینوں کیلئے شاٹ کھیلنا مشکل ہو چکا ہے لیکن کوشش یہی ہے کہ سیٹ ہونے کے بعد جتنا لمبا کھیلا جاسکے کھیلیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/38OULMS
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.