بورے والانے سونا نیشنل سولیڈرٹی جونیئر تائیکووانڈو چیمپیئن شپ جیت  لی

بورے والا(نامہ نگار) پاکستان تائیکووانڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ملتان ڈویژن سونا سولیڈرٹی جونیئر تائیکووانڈو چیمپئن شپ قائد اعظم سٹیڈیم کے جمنیزیم ہال میں منعقد ہوئی جس میں ملتان،وہاڑی،لودھراں اور خانیوال کے اضلاع کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/39WW8LX
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.