ایگل ہاکی کلب یزمان  نے میچ جیت لیا 

ہیڈراجکاں(نامہ نگار) میچ ایگل ہاکی کلب یزمان اور ینگ فائٹر ہاکی کلب بہاولپور کی ٹیم کے درمیان کھیلا گیا جو ایگل ہاکی کلب یزمان کی ٹیم نے 3-2سے جیت لیا،میچ کا بہترین کھلاڑی محمد شہبازکو قرار دیا گیا، میچ کے مہمان خصوصی انٹر نیشنل پلیئر ہاکی عمر بھٹہ تھے، آخر میں ایگل ہاکی کلب یزمان کے کوچ رانا فیاض حسین نون نے میچ جیتنے پر اپنی ٹیم کو ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3nRWUh7
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.