وزڈم الیون نے مجیب کرکٹ  اکیڈمی  کوشکست دیدی

کہروڑپکا (خبر نگار) کہروڑپکا پریمیر لیگ میں وزڈم الیون اورمجیب کرکٹ اکیڈمی کے درمیان کھیلے گئے میچ میں وزڈم الیون کے کپتان راجہ فاروق نے ٹاس جیت کے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20آوورز میں 171رنز بنائے جس میں ریاض58شیخ عمیر 38رنز بنا کر نمایاں رہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3nVSu99
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.