یونائٹیڈکر کٹ کلب  نے میچ جیت لیا 

ڈیرہ غازیخان (بیورورپورٹ) دوستانہ میچ میں یونائٹیڈکر کٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں04وکٹوں کے نقصان پر145رنز بنائے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/38zkQzB
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.