لاہور گرین نے ایف بی آر کرکٹ کپ جیت لیا 

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) ایف بی آر لاہور گرین نے آر ٹی او فیصل آباد کو تین وکٹوں سے شکست دے کر پہلے ایف بی آر کرکٹ کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3pFmTJv
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.