جم خانہ کلب ساہیوال آل پاکستان ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی 

ساہیوال (نامہ نگار)آٹھواں آل پاکستان عمیر زین ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ چیچہ وطنی کے کوارٹر فائنل میں جم خانہ کلب ساہیوال نے الفرید کلب چیچہ وطنی کو 11 رنز سے شکست دیدی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/380hdDU
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.