Latest Answer Key

ads

چیئرمین یو سی ون زاہد خان کی طرف سے مرالی کرکٹ کلب کے کھلاڑیو ںمیں کٹیں تقسیم

ملتان( سماجی رپورٹر) زاہد خان چیئرمین یو سی ون کی طرف سے مرالی کرکٹ کلب کے کھلاڑیو ںمیں کٹ تقسیم کی گئی تقریب میں کلب کے تمام کھلاڑیوں اور فاؤنڈرز ممبر نے شرکت کی اس موقع پر کلب کے فاؤنڈر ممبر اور چیئرمین زاہد خان نے کھلاڑیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان کو مثبت سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے میدان آباد ہونے سے نوجوانوں میں ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2K1Vp17
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.