Latest Answer Key

ads

لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھا جائے: چیئرمین نیب

اسلام آباد(نا مہ نگار)چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ہدایت کی ہے کہ قانون کے مطابق شکایات کی جانچ پڑتال، انکوائریوں اور انویسٹی گیشنز کو نمٹائیں اور ہر فرد کی عزت نفس کا خیال رکھا جائے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان اور عالمی اقتصادی فورم نے نیب کی انسداد بدعنوانی کی کوششوں کو سراہا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3gg9XX0
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.