قائداعظم کمشنر سپورٹس گالا تائیکوانڈو کے مقابلے کرائے گئے
صادق آباد(خبرنگار)قائداعظم کمشنر سپورٹس گالا بہاولپور میں تائیکوانڈو کی ٹیموں کے درمیان مقابلے ہوئے جس میں بہاولنگر لودھراں بہاولپور رحیم یار خان کی ٹیموں نے حصہ لیا ڈسڑکٹ رحیم یارخان کے ڈیفنس تائیکوانڈو سنٹر صادق آباد کے 5کھلاڑیوں نے حصہ لیا ‘صادق آباد ڈیفنس ٹائیکوانڈو ٹیم کے عرشمان نے گولڈ میڈل طیب عاطف نے سلور میڈل مائرہ امین نے براؤن ...۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2KWZGDb
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2KWZGDb
https://ift.tt/eA8V8J