چولستان میں کھیلوں کی تمام سہولیات مہیا کی جائینگی :غزالہ جبیں

لیاقت پور(نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما غزالہ جبیں نے جنید خان بلوچ اور ملک ایاز کھوکھر کے ہمراہ چک 315 چولستان میں چوتھے موٹر سائیکل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی. اس موقع پر غزالہ جبیں نے گراؤنڈز کو آباد کرنے پر کھلاڑیوں کی تعریف کی انہوں نے اعلان کیا کہ حکومت میں آنے کے بعد لیاقت پور کو ضلع اور چولستان کو ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3mOOl5E
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.