آرائیں برادرزنے ہیپی ملک کرکٹ کلب کو 8وکٹوں سے شکست دیدی

جام پور( خبر نگار) پہلا الفتح کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں میچ میںیپی ملک کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 63رنز اسکور کیے جوابی بیٹنگ میں آرائیں برادرز کے کھلاڑیوں نے شاندار بیٹنگ کا مظاہر ہ کرتے ہوئے دو وکٹوں کے نقصان پر مقررہ ہدف با آسانی پور ا کرلیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/38AxqhT
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.