Latest Answer Key

ads

صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے 

لاہور(سپورٹس رپورٹر) صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں بین الصوبائی انڈر 16نیشنل جونیئر چیمپئن شپ2020ء پشاورمیں سپورٹس بورڈ ُپنجاب کی اتھلیٹکس ٹیم کے کامیاب کھلاڑیوں میں کیش انعامات تقسیم کئے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3mJqAgb
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.