Latest Answer Key

ads

سی پیک علاقائی تجارت اور باہمی روابط کے فروغ کا مرکز بنے گا:عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کورونا وبا سے نجات کے بعد سی پیک پاکستان اور چین کی مشترکہ کوششوں سے علاقائی تجارت اور باہمی روابط کے فروغ کا مرکز بنے گا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/33TLPEn
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.