فیفا نے کورونا کے باعث  2 ورلڈ کپ ملتوی کردیے

ملتان (سپورٹس ڈیسک)فٹبال کی بین الاقوامی تنظیم فیفا نے کرونا وائرس کی وجہ سے اگلے سال انڈونیشیا اور پیرو میں شیڈول انڈر 20 اور انڈر 17 ورلڈ کپس 2023ء تک کے لیے ملتوی کردیے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/38C0DJl
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.