سینچورین ٹسٹ: سری لنکا نے پہلے روز 6 وکٹوں پر 340 رنز بنا لئے

ملتان (سپورٹس ڈیسک) ساؤتھ افریقہ اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹسٹ میچ میں سری لنکا نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 340 رنز بنا لئے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3mVGUJH
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.