پی ایس ایل ، کھلاڑیوں کا معاوضہ 20سے 25فیصد کم کر نے کا فیصلہ
ملتان (سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن میں کورونا وائرس کی وجہ سے کھلاڑیوں کا معاوضہ 20 سے 25 فیصد کم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2WOteWw
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2WOteWw
https://ift.tt/eA8V8J