Latest Answer Key

ads

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان  پہلا  ٹی ٹوئنٹی میچ 18دسمبر کھیلا جائیگا

ملتان (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ 18دسمبر کو ایڈن پارک آکلینڈ میں کھیلا جائیگا دوسرا ٹی ٹوئنٹی 20دسمبر کو ہملٹن اور تیسرا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 22دسمبر کو نیپئر میں کھیلا جائیگا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/33WJGYK
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.