جشن آزادی کے موقع پر کھیلوں  کے مقابلے آج ہوں گے

لاہور(نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر)  جشن آزادی کے سلسلہ میں ہاکی نمائشی میچ‘ فٹ سال، نیٹ بال، آرچری، تائیکوانڈو، تھروبال، ٹینس، سکواش، سائیکلنگ، روپ سکیپنگ کے مقابلے آج  ہونگے۔

from کھیل News https://ift.tt/33Zklhp
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.