Latest Answer Key

ads

  وہاڑی:خصو صی بچوں کیلئے  رنگا رنگ سپورٹس گالا آج ہوگا

وہاڑی (کرائم رپورٹر ) محکمہ سپیشل ایجو کیشن اور محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام 3دسمبر بروز جمعتہ المبارک خورشید انور سٹیڈیم وہاڑی میں خصو صی بچوں کیلئے رنگا رنگ سپورٹس گالا کا انعقاد کیا جائے گا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3ogZD6r
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.