آل پنجاب اوپن کبڈی میچ آج ہوگا
خان پور(نامہ نگار) آل پنجاب اوپن کبڈی میچ 3دسمبر بروز جمعہ 3بجے بستی گجراں نزد جیٹھہ بھٹہ دربار میں رانا محمد آصف انٹر نیشنل ریفری کی زیر نگرانی ہو رہا ہے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3okFmNG
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3okFmNG
https://ift.tt/eA8V8J