پرویز الٰہی کو مصطفے کمال کا فون‘ چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کی 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال کا ٹیلیفونک رابطہ، دونوں رہنماؤں کی بلدیاتی نظام اور موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو، چیئرمین پی ایس پی سید مصطفی کمال نے چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3DeNW4p
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.