دہشت گردوں سے بات چیت تسلیم نہیں کر ینگے، قوم نے ہمارا ساتھ دینے کا فیصلہ کر لیا: بلاول

پشاور+اسلام آباد (بیورو رپورٹ+نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات کے حوالے سے کہا ہے کہ حکومت کون ہوتی ہے از خود دہشتگردوں سے مذاکرات کرنے والی، مذاکرات کیلئے پارلیمان کو اعتماد میں لینا چاہیے، دہشت گردوں سے بات چیت کو تسلیم نہیں کریں گے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3d3QFmK
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.