وزارت عظمیٰ کیلئے شہباز شریف کے ساتھ کھڑے ہوں گے. مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے فیصلے کا اختیار نواز شریف کے پاس ہے، ہم سب شہباز شریف کے ساتھ کھڑے ہوں گے اور ان کی سپورٹ کریں گے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3H46Xcs
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.