سنگین الزامات‘ الیکشن کمشن کی اعظم سواتی کو 15 روز میں شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرانے کی ہدایت 

اسلام آباد (خصوصی نا مہ نگار/ نمائندہ نوائے وقت) الیکشن کمشن میں وفا قی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کی جانب سے سنگین الزامات لگانے کے معاملے پر سماعت ہوئی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/30Vekmu
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.