تیسرٹاون ٹائیگر سی سی محمد زبیر محمدی  کرکٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی 

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )محمد زبیر محمدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں آخری کوارٹر فائنل میں تیسرٹاون ٹائیگر کرکٹ کلب نے پاک فلیگ کرکٹ کلب کو دلچسپ مقابلے کے بعد 11 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا ٹی ایم سی کرکٹ گراونڈ پر کھیلے گئے میچ میں تیسر ٹاون ٹائیگر کی پوری ٹیم 364 اوورز میں 233 رنز بناکر آوٹ ہوگئی جواب میں پاک فلیگ ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3GOpaLx
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.