پر امن ، خوشحال افغا نستان کیلئے کو شش یکجا کرنے کی ضرورت ہے: آرمی چیف

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ اور پاکستان میں آنے والے چینی دفاعی اتاشی میجر جنرل یانگ یانگ نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3GS4Zg1
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.